رغداً

( رَغَداً )
{ رَغَدَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اللہ تعالٰی کی نعمت و عطیہ الہی جو بے مانگے ملتا ہے۔