رکارڈ پلیئر

( رِکارْڈ پِلیئَر )
{ رِکارْڈ + پِلے + اَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) وہ بکس یا ڈبے میں رکھی ہوئی مشین جس پر رکھ کر ریکارڈ بجایا جاتا ہے۔
  • Record Player