رکارڈنگ

( رِکارْڈنْگ )
{ رِکار + ڈِنْگ (نون مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - طشتری نما تھال یا پلاسٹک کے فیتہ میں آواز بھرنے کا عمل، گراموفون پر ریکارڈ بجنے کا عمل، کیسٹ بجانا۔
  • Recording