رکت سول

( رَکَت سول )
{ رَکَت + سول (واؤ مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - گھوڑے کی ایک بیماری جس میں وہ زمین میں منہ مارتا ہے۔