رکت کوڑھ

( رَکَت کوڑھ )
{ رَکَت + کوڑھ (واؤ مجہول) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کوڑھ کے مرض کی ایک ذیلی قسم جس میں کوڑھ زدہ حصہ سرخ ہو جاتا ہے۔
  • A kind of leprosy in which the part affected is red.