اصلاً انگریزی زبان کا لفظ 'Chancellor' ہے اور عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٢ء میں "افتتاحی ایڈریس" میں مستعمل ملتا ہے۔