چانس

( چانْس )
{ چانْس (ن مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


Chance  چانْس

انگریزی زبان کا لفظ 'Chance' عربی رسم الخط میں مستعمل ہوا۔ ١٩٠٩ء "رقعات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : چانسِز [چاں + سِز]
١ - موقع (جو مرضی کے مطابق کام ہونے کے لیے مل جائے)؛ باری۔
"وہ اگلی پکچر میں اُسے ہیروئن کا چانس دے کر اپنا الو سیدھا کر لیتا ہے"      ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٧٠ )
  • chance