رمدی

( رَمْدی )
{ رَم + دی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھان کی ایک قسم جو اگھن کے مہینے میں پکتا ہے اس کا چاول سالوں تک رہ سکتا ہے۔