رمض

( رَمْض )
{ رَمْض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کی گرمی سے پاؤں کا جلنا، جگر وغیرہ کا اندرونی اعضا کا جل جانا اور اس کے باعث بیمار ہو جانا، ذبح کی ہوئی بکری کو مع پوست کسی گڑھے میں رکھ کر ریت اور پتھروں کی گرمی سے پکانا۔