رنبرط

( رَنْبَرْط )
{ رَن + بَرْط }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہل چلانے سے پہلے سہاگا چلانا جو زمین کو ہموار کرتا ہے۔