رنجک کارتوس

( رَنْجَک کارْتُوس )
{ رَن + جَک + کار + تُوس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) بھک روئی کا غیر قائم مرکب جس کے فیتے میں بارود یا دیگر دھماکہ خیز اشیاء بھر کر پہاڑیاں اور ٹیلے کاٹ کر راستہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔