رنجک چٹنی

( رَنْجَک چَٹْنی )
{ رَن + جَک + چَٹ + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کچومر) کچے امچور کی پرتکلف چٹنی جس میں نمک مرچ اور دوسرے مسالوں کے ساتھ کشمش چھوارے اور ادرک کا اضافہ کرکے قند اور سرکے کی چاشنی میں رچاتے ہیں۔