رواسن

( رَواسِن )
{ رَوا + سِن }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت کا نام جس کے بیج اور پتے اکثر دوا میں کام آتے ہیں۔
  • A kind of bean
  • Dolichos sinensis