روالور

( رِوالْوَر )
{ رِوال + وَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ایک قسم کا پستول جس میں میگزین لگی ہوتی ہے جو لبلبی دبانے کے ساتھ گھومتی ہے اس سے دوبارہ کارتوس ڈالے بغیر کئی فائر پے در پے کیے جاسکتے ہیں۔