روباہ بھپکی

( رُوباہ بَھپْکی )
{ رُو + باہ + بَھپ + کی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گیدڑ بھپکی، بندر بھپکی، ناحق ڈرانے یا رعب ڈالنے کی کوشش۔