روباہ وش

( رُوباہ وَش )
{ رُو + باہ + وَش }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لومڑی کی مانند چالاک، لومڑی کی طرح ابلہ فریب۔