رواق سر گوشی

( رُواقِ سَر گوشی )
{ رُوا + قے + سَر + گو (واؤ مجہول) + شی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی عمارت جہاں آدمی اگر بہت آہستہ آہستہ بھی باتیں کریں تو دور تک آواز جاتی ہے۔