روپا مکھی

( رُوپا مُکھی )
{ رُو + پا + مُکھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معدنی چیز ہے جو وزن میں بھاری رنگت میں سفید چمک دار مائل بہ سیاہی ہوتی ہے۔