روسختج

( رُوسُخْتَج )
{ رُو + سُخ + تَج }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) سوختہ تانبا جو گندھک اور نمک لاہوری کے ذریعے تانبے کے ورقوں کو جلا کر تیار کیا جاتا ہے۔