روناس

( روناس )
{ رو (واؤ مجہول) + ناس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرخ مجیٹھ، ہندی مجیٹھ، ایک جڑ جو سرخ کپڑے رنگنے میں کام آتی ہے، دوائیں میں بھی استعمال ہوتی ہے۔