رویت اشیاء

( رُویَتِ اَشْیاء )
{ رُو + یَتے + اَش + یا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چیزوں کو دیکھنے کی قوت، بینائی، بصارت، قوت باصرہ۔