پنولا

( پَنولا )
{ پَنو (واؤ مجہول) + لا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زمین جس میں ہل چلانے کے بعد پانی دیا گیا ہو۔
  • land watered after ploughing