ٹن

( ٹَن )
{ ٹَن }
( انگریزی )

تفصیلات


Ton  ٹَن

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٠٧ء میں "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : ٹَنوں [ٹَنوں (واؤ مجہول)]
١ - ایک ہزار کیلو گرام، اٹھائیس من کا وزن، (2240) پونڈ کا وزن۔
"جو نقشے آئے ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ فصل . ٣ ٹن ہوئی"      ( ١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٣١ )
  • twang;  sound;  haughtiness
  • pride
  • conceit
  • vanity