پنڈر

( پَنْڈَر )
{ پَن + ڈَر }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشتکاری) وہ کھیت جو آنے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو، پندی۔