پنکیلا

( پَنْکِیلا )
{ پَن + کی + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کیچڑ میں لتھڑا ہوا، دلدلی، گدلا، کیچڑ والا۔
  • muddy
  • miry
  • clayey
  • dirty