پنگایت

( پِنْگایَت )
{ پِن (ن غنہ) + گا + یَت }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چارپائی کے جھلنگے کو تاننے والی رسی جو مائیں اور سیروے کے درمیان ڈال کر کھینچ دی جاتی ہے، ادوان۔