بھاری جوڑا

( بھاری جوڑا )
{ بھا + ری + جو (واؤ مجہول) + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گوٹے کناری ٹکا یا زر دوزی کے نفیس کام یا قیمتی مسالے والا لباس، قیمتی لباس۔