بھاری صنعت

( بھاری صَنْعَت )
{ بھا + ری + صَن + عَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہے فولاد کی بڑی بڑی کلیں بنانے کا کاروبار، زیادہ سرمائے سے بننے والے کارخانے یا مل وغیرہ۔