بھاری پانی

( بھاری پانی )
{ بھا + ری + پا + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبعیات) پانی کی سی کیمیائی خاصیتیں رکھنے والا ایک مرکب جس ذرا سی مقدار پانی میں شامل ہوتی ہے اور جو اپنی طبعی خاصیت کی بناء پر منافی حیات بتایا جاتا ہے اس کا فارمولا D.O ہے۔