ٹم ٹم

( ٹَم ٹَم )
{ ٹَم + ٹَم }
( انگریزی )

تفصیلات


Tandem  ٹَمٹَم

انگریزی زبان کے اصل لفظ 'ٹینڈم' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹم ٹم' مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٧ء میں "جام سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - دو پہیے کی انگریزی گھوڑا گاڑی جس میں دو سواریوں کی نشت ہوتی ہے اور سائے کے لیے ایک کھنے بند ہونے والا خوبصورت ساٹوپ بھی ہوتا ہے، یہ گاڑی ہلکی اور خوش نما وضع کی ہوتی ہے۔
"یہاں سے ٹمٹم کرایہ کی اور فرید میان صاحب ہاں گئے"      ( ١٩٠٧ء، سفرنامۂ ہندوستان، ٧٥ )
  • a small timbrel or drum
  • a tom-tom;  the sound of a drum or tom-tom