بیت الضرب

( بَیتُ الضَّرْب )
{ بَے (ی لین) + تُض (ا غیر ملفوظ) + ضَرب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گھر یا جگہ جہاں سکے ڈھالے جاتے ہیں، ٹکسال دارالضرب۔