بیت الشرف

( بَیتُ الشَّرَف )
{ بَے (ی لین) + تُش (ا غیر ملفوظ) + شَرَف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بلندی اور بزرگی کا گھر، وہ گھر جس کے رہنے والے عالی مرتبہ ہوں۔