بھگت باز

( بھَگَت باز )
{ بھَگَت + باز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لڑکوں کو ناچنے گانے اور سوانگ بھرنے کی تعلیم دینے والا شخص یا فرقہ، لڑکوں کا تماشا کرنے والا۔