بیت المقدس

( بَیتُ الْمَقَدَّس )
{ بَے (ی لین) + تُل + مَقَد + دَس }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت سلیمان علیہ السلام کی بنوائی ہوئی مسجد جو یہود و نصاریٰ کا قبلہ ہے اور جس کی طرف مسلمان بھی کعبۃ اللہ کے قبلہ قرار دیے جانے سے قبل منہ کر کے نماز پڑھتے تھے۔