بیج بسار

( بِیج بِسار )
{ بِیج + بِسار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیج خریدنے کو پیشگی رقم جو زمیندار کاشت کار کو دے۔