بیت العوام

( بَیتُ الْعَوام )
{ بَے (ی لین) + تُل (ا غیر ملفوظ) + عَوام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عوام کے منتخب کیے ہوئے نمائندوں کی مجلس قانون ساز، دارالعوام، ہاؤس آف کامنز۔