بیت اللہ

( بَیتُ اللہ )
{ بَے (ی لین) + تُل (ا غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ گھر جو اللہ تعالٰی سے منسوب ہے، کعبہ شریف۔