بیت المال

( بَیتُ الْمال )
{ بَے (ی لین) + تُل (ا غیر ملفوظ) + مال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اسلامی حکومت کا خزانہ جس میں امت مسلمہ کا ہر فرد یکساں حقدار ہے، شاہی خزانہ۔