بیج کھاد

( بِیج کھاد )
{ بِیج + کھاد }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ غلہ جو کاشت کار کو بونے نیز فصل کی تیاری تک کھانے کے لیے دیا جائے۔