بیخ کن

( بیخ کَن )
{ بیخ (ی مجہول) + کَن }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصال کر دینے والا، نقصان پہنچانے والا۔