بیخ کوہ

( بیخِ کوہ )
{ بے + خے + کوہ (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہاڑ کی تلیٹی، پہاڑ کا دامن، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہو کر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں۔