بیمۂ زندگی

( بِیمَۂِ زِنْدَگی )
{ بی + مَہ + اے + زِن + دَگی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیمہ کمپنی کو حسب معاہدہ مقررہ مدت تک ایک خاص رقم ادا کرنا اس شرط پر کہ مدت معینہ کے دوران موت واقع ہو جائے یا مقررہ مدت پوری ہو جائے تو کمپنی بیمہ کرانے والے کو معاہدے میں معین رقم ادا کرے گی۔