بینڈ ماسٹر

( بَینْڈ ماسْٹَر )
{ بَینْڈ (ی لین) + ماس + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہینڈ بجانے والوں کا استاد یا رہبر جس کے اشاروں پر سر کو گھٹاتے یا بڑھاتے ہیں۔