بیمہ کمپنی

( بِیمَہ کَمْپَنی )
{ بی + مَہ + کَم + پَنی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کمپنی جو اجتماعی سرمائے سے اس لیے پائم کی جاتی ہے کہ لوگوں کی جان و مال کا مقررہ قواعد کے تحت بیمہ کرے اور نقصان جان و مال یا بیمے کی مدت کے اختتام پر بیمے کی رقم ان کے یا ان کی اولاد کے کام آئے۔