بینگن کھرا

( بَینْگَن کھُرا )
{ بَیں (ی لین) + گَن + کھُرا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بیل جس کے کھر بینگن کی طرح اوپر کو ابھرے ہوئے ہوں چلنے میں اچھا ہوتا ہے۔