بھوت کا پکوان

( بھُوت کا پَکْوان )
{ بُھوت + کا + پَک + وان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیطان کا کھانا، مال حرام، مفت کی دولت جو جلد خرچ ہو جائے یا کھو جائے۔