بھیا دوج

( بَھیّا دُوج )
{ بَھیْ + یا + دُوج }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہندوؤں کا ایک تہوار اس میں بہنیں اپنے بھائیوں کے واسطے ٹیکا اور شیرینی وغیرہ لے کر جاتی ہیں۔