بیابان گرد

( بِیابان گَرْد )
{ بِیا + بان + گَرْد }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جنگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو۔