بیاج خور

( بِیاج خور )
{ بِیاج + خور (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سود پر روپیہ چلانے والا، سود کھانے والا۔