بیان حلفی

( بَیانِ حَلَفی )
{ بَیا + نے + حَلَفی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اظہار جو عدالت کے سامنے حلف اٹھا کر یا تحریراً حلفیہ پیش کیا جائے۔